اقوامِ متحدہ کا 80واں یوم تاسیس: پاکستان کا امن قائم کرنے میں سنہری کردار

فہرستِ مضامین

محفوظ رکھنا” اور دنیا میں اقتصادی و سماجی ترقی لانا تھا۔ اقوامِ متحدہ کا مرکزی مشن بین الاقوامی امن و سلامتی کو برقرار رکھنا ہے، جس کے لیے تنازعات کو روکنے اور محدود کرنے کے اقدامات کیے جاتے ہیں۔

پاکستان کی افواج کی اقوامِ متحدہ کے ساتھ امن قائم کرنے میں ایک طویل اور نمایاں تاریخ ہے۔ پاکستان نے 30 ستمبر 1947 کو اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں حصہ لینا شروع کیا، اور 1969 میں کانگو میں اپنے پہلے دستے کو تعینات کیا۔

اب تک پاکستان نے دنیا کے تقریباً 31 ممالک میں 2 لاکھ 37 ہزار سے زائد افواج کے ساتھ 48 مشترکہ مشنز میں حصہ لیا ہے۔ ان مشنز میں 182 پاکستانی جوان بشمول 27 افسران نے اپنی جانیں قربان کر کے بین الاقوامی امن کے لیے اپنا نذرانہ پیش کیا۔

یہ کامیاب شراکت پاکستان کے بین الاقوامی امن و سلامتی کے فروغ میں سنہری کردار کو ظاہر کرتی ہے۔

مزید خبریں

مقبول ترین خبریں