خیرپور: گھر سے 6 افراد کی لاشیں برآمد، اسپتال منقل

فہرستِ مضامین

خیرپور: خیرپور کے علاقے میں واقع ایک گھر سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جن میں 4 بچے، ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں۔ واقعے نے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔

پولیس کے مطابق، واقعہ کی نوعیت اور وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، جبکہ لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاکہ پوسٹ مارٹم کے ذریعے موت کی اصل وجہ معلوم کی جاسکے گی۔

مزید خبریں

مقبول ترین خبریں