سندھ اسمبلی کے افسران کو سرکاری پاسپورٹ نہ جاری ہونے پر استحقاق کمیٹی نے نوٹس لے لیا

فہرستِ مضامین

سندھ اسمبلی کی استحقاق کمیٹی نے افسران کو سرکاری پاسپورٹ جاری نہ کیے جانے کے معاملے کا نوٹس لے لیا ۔ اس حوالے سے سندھ اسمبلی نے پہلے ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں ارکان اسمبلی اور افسران کو سرکاری پاسپورٹ دینے کی منظوری دی گئی تھی۔

تاہم ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے سندھ اسمبلی کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں افسران کو سرکاری پاسپورٹ جاری نہ کیے جانے کی وجوہات بیان کی گئی ہیں۔ اس مسئلے پر سندھ اسمبلی کی کمیٹی نے رولز آف پروسیجر اینڈ پریولیجز کا اجلاس 28 اکتوبر کو طلب کیا ہے۔

اس اجلاس میں سیکریٹری وزارت داخلہ کو بھی استحقاق کمیٹی میں طلب کیا گیا ہے تاکہ وہ اس معاملے پ

مزید خبریں

مقبول ترین خبریں