سکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کو بھرپور جواب، 30 خارجی ہلاک

فہرستِ مضامین

خیبرپختونخوا کے علاقے اورکزئی میں حملے میں ملوث تمام 30 خارجی اپنے انجام کو پہنچا دیئے، سکیورٹی ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل جنیدطارق، میجر طیب راحت اور9 جوانوں کی شہادت میں ملوث دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا دیا گیا۔

سکیورٹی فورسز ملک بھر سے دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل اورکزئی میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کے دوران 11 جوان شہید ہوئے تھے جبکہ جوابی کارروائی میں فورسز نے 19 خوارج کو ہلاک کیا تھا۔

مزید خبریں

مقبول ترین خبریں