علی امین گنڈا پور کی استعفیٰ گورنر کو موصول، تاریخ 11 اکتوبر درج

فہرستِ مضامین

پشاور: خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ آج دوپہر ڈھائی بجے موصول ہوا، جس پر 11 اکتوبر کی تاریخ درج ہے۔

ذرائع کے مطابق اگر گورنر نے استعفیٰ منظور نہ کیا تو پی ٹی آئی نے آئندہ کا متبادل سیاسی لائحہ عمل تیار کر لیا ہے، اور پارٹی قیادت کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں

مقبول ترین خبریں