لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک، 5 زخمی

فہرستِ مضامین

لکی مروت: سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر وانڈہ شیخ اللہ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گرد ہلاک اور 5 کو شدید زخمی کر دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی اس مہارت سے کی گئی کہ دہشت گردوں کو فرار ہونے کا کوئی موقع نہ ملا۔ علاقے میں ممکنہ دیگر دہشت گردوں کی موجودگی کے خدشات کے پیش نظر سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔

مزید خبریں

مقبول ترین خبریں