شہدادپور: کشن پور محلے میں نوجوان کی گولی لگی لاش برآمد

فہرستِ مضامین

شہدادپور: کشن پور پاڑے میں ایک گھر سے 25 سالہ نوجوان انیل دیوان کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ورثا کے مطابق نوجوان نے خودکشی کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انیل دیوان نے واقعے سے قبل رات کو سوشل میڈیا پر اسٹیٹس بھی اپلوڈ کیا تھا، جس سے اس کے ارادوں کا اندازہ ہوتا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں اور شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔

مزید خبریں

مقبول ترین خبریں