پنو عاقل: قومی شاہراہ پر ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک 14 سالہ لڑکا امداد چاچڑ جاں بحق ہو گیا۔
حادثے کے بعد جاں بحق نوجوان کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔