رجسٹرار سپریم کورٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

فہرستِ مضامین

سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار  سلیم خان نے نجی وجوہات پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق قبل ازیں رجسٹرار سلیم خان 45 دن کی رخصت پر تھے۔

سابق رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب ہوئی۔

تقریب میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل اور دیگر جج شریک ہوئے۔

مزید خبریں

مقبول ترین خبریں