صدر ٹرمپ نے مذاکرات کے لیے گائیڈ لائنز دی ہیں۔ جے ڈی وینس
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان میں مذاکرات میں شرکت کے لیے طیارے میں سوار ہوگئے۔
ایران سے مثبت مذاکرات چاہتے ہیں۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
امریکی صدر ٹرمپ کی گائیڈلائزکے تحت مذاکرات میں حصہ لینے جا رہا ہوں۔ نائب صدر
ایران نیک نیتی سے مذاکرات کرتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
امید ہے ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھیں گے۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
جے ڈی وینس مذاکرات میں امریکی وفد کی قیادت کریں گے