گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فوج کا حملہ، وزیر اعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
غزہ کی جانب امید کا سفر، اسرائیلی جارحیت کی زد میں ، صمود فلوٹیلا پر حملہ، سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت 200 سے زائد امدادی کارکنا ن گرفتار