سمندری طوفان ’ شکتی ‘ کراچی سے 360 کلومیٹر دور، سندھ بھرمیں بارشوں کا امکان
بحیرہ عرب میں موجود (ڈیپ ڈپریشن) سسٹم کے سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، طوفان کا نام بھی سامنے آگیا