پاک افغان جنگ بندی کرانا میرے لیے آسان ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
دوحہ میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان اہم مذاکرات آج ہوں گے، قطر کی ثالثی میں سرحدی کشیدگی پر بات چیت متوقع