جیکب آباد:شنبی شاہ لنک روڈ پر تیز رفتارکار تالاب میں جاگری، حادثے میں خاتون سمیت 2 بچے جاں بحق

فہرستِ مضامین

جيکب آباد میں تیز رفتاری کے باعث کار تالاب میں جا گری، حادثے میں خاتون اور دو بچے جاں بحق ہوگئے

حادثہ جيکب آباد صدر تھانے کی حدود، شنبی شاہ لنک روڈ پر پیش آیا ، کار تیز رفتاری کے باعث موڑ نہیں کاٹ سکی اور پانی کی تالاب میں جا گری، جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور دو بچے جان جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کے لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں، تاہم ابھی تک ان کی شناخت ممکن نہیں ہو سکی ہے۔ کار کی تیز رفتاری اور حادثے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں

مقبول ترین خبریں