اسلام آباد میں سفارتی گہماگہمی تیز: امریکی ایلچیوں کی آمد متوقع، ایرانی وزیر خارجہ پہلے ہی پہنچ گئے
امریکا سے اہم نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد روانہ ہوں گے